عمران خان کی آنکھ میں3انجکشن لگیں گے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)عمران خان کی آنکھ میں3انجکشن لگیں گے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لاحق آنکھ کے عارضے کے باعث پمز ہسپتال لے جایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کی بیماری کیوجہ سے ایک وین بند ہوگئی ہے،اسی کے علاج کیلئے ان کو ایک انجکشن لگایا گیا،طبی ماہرین کے مطابق عمران خان کو اس قسم کے تین انجکشن لگائے جائے گے۔




