دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں ملک اور خطے میں امن کے قیام کیلئےناگزیر ہیں،صدر

اسلام آباد(جانو ڈاٹ پی کے)صدرمملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین،​صدر زرداری کی 10 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف،صدر مملکت کی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں زخمی ہونے والے اہل کاروں کے لئے بہترین طبی سہولیات مہیا کرنے کی ہدایت۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں ملک اور خطے میں امن کے قیام کے لیے ناگزیر ہیں،​بیرونی ایما پر ملک کا امن تباہ کرنے والوں کو سر نہیں اٹھانے دیں گے

 

 

مزید خبریں

Back to top button