ہم مسلمان باقی سب’’کافر‘‘

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)ہم مسلمان باقی سب’’کافر‘‘۔یہ21ویں صدی کی’’جدید‘‘ترین طالبان رجیم کا فیصلہ ہے،افغانستان میں عوامکے بنیادی مسائل کو نظر انداز کرکے غیر منطقی قوانین پاس کرلئے گئے ہیں،بعض قوانین میں غلامی کو جائز قراردیدیا گیا ہے۔افغانستان کی اشرافیہ اور علما کو کسی غیر قانونی کام کے سرزد ہونے پر سمجھایا جائے گا جبکہ عادم کو سزادی جائے گی۔




