سہیل آفریدی کی وادی تیرہ آپریشن رکوانے کی دھمکی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت ایک بار پھر آمنے سامنے،خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی نے وادی تیرہ میں آپریشن رکوانے کی دھمکی دے دی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوانے اپنے قتل کئے جانے کا خدشہ ظاہرکردیاہے،سینئرصحافی نے سہیل آفریدی کی دھمکی اور قتل کے خدشے کے بیان کو عمران خان کے دوسرے جنم تے تشبیہ دی ہے۔




