پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلے گا یا نہیں؟فیصلہ کل ہوگا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں؟فیصلہ کل ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے بنگلہ دیشن کیخلاف آئی سی سی کے فیصلے کیخلاف بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف اورچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے درمیان کل ملاقات ہوگی اور مشاورت کے بعد ہی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔



