نجف حمید تو’’گئیو‘‘حکومت بھی ڈٹ گئی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)حکومت فیض حمید کے بھائی کے معاملے میں اڑ گئی۔ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے بھائی نجف کی ضمانت کے بعد حکومت بھی ڈٹ گئی۔ذرائع کاکہنا ہے کہ نجف حمید اور دوسرے فریق کے درمیان صلح کے بعد عدالت نے ضمانت منظور کرلی۔حکومت نے ضمانت کو چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ریاست بھی اس کیس میں فریق ہے کیونکہ محکمہ مال کا ریکارڈ ریاست کی پراپرٹی ہے۔

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button