امید ہےغزہ میں امن اور تعمیر نو ہوگی،وزیر اعظم شہبازشریف

لندکن(جانو ڈاٹ پی کے)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ جنگ بندی کرانے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے شکر گزار ہیں۔ڈیوس میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کیساتھ ملاقات میں ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کے ساتھ ملاقات خوشگوار رہی۔آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی حالات کو سراہا ہے۔انہوں نے کہا کہ غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کا اختیار وفاقی کابینہ نے دیا۔

وزیر اعظم شہبازشریف نے مزید کہا کہ ڈیوس کا دورہ انتہائی اچھا رہا،امید ہے غزہ میں امن ہوگا اورتعمیر نو ہوگی۔

مزید خبریں

Back to top button