پیس ڈیل توہوگئی مگر23لاکھ فلسطینی کہاں ہیں؟

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)بورڈ آف پیس میں رئیل سٹیٹ،بڑی بڑی  کمپنیاں،کاروبار،بیچ وغیر وغیر سب کچھ ہوگا مگر23لاکھ فلسطینی کہاں ہوں گے؟۔نام نہاد بورڈ آف پیس نے کئی سوالات کوجنم دیا ہے،ذرائع کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے داماد نے نیا ماسٹر پلان بھی شیئر کردیا ہے جس کے مطابق وہاں کاروبار ہی کاروبار ہوگا۔ذرائع کے مطابق نئے ماسٹر پلان میں سب کچھ دکھایا گیاہے لیکن 23لاکھ فلسطینیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہوگی۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button