مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں،طلال چوہدری کے جملے پر ایوان میں قہقہے

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں۔

طلال چوہدری نے  بل کی مخالفت نہ کرنے کا کہتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ڈومیسٹک وائلنس کے بل میں مردوں کو شامل کیا گیا ہے۔ طلال چوہدری کے جملے پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔

 ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم جے یوآئی ف کی عالیہ کامران نے پیش کی، قانون کا مقصد گھریلو تشدد کےخلاف خواتین، مرد، بچوں،کمزور اور مخنث افراد کو تحفظ دینا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button