خبردار۔۔۔! ’’لسانیت کارڈ‘‘لانچ کرنے کی تیاری

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)کراچی میں’’لسانیت‘‘کی سیاست دوبارہ لانچ کرنے کی سازشیں شروع ہوگئیں۔ذرائع نے دعویٰ کی ہے کہ پاکستان کے معاشی حب کراچی میں گل پلازہ کے سانحہ کو جواز بنا کر ایک بار پھر سے کراچی میں لسانیت کی سیاست کو زندہ کرنے کی کوششیں شروع کردی گئیں ہیں۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کے کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے بیان نے ہلچل مچادی ہے اور سیاسی ماہرین اس بات کی طرف اشارہ کررہے ہیں کہ وفاقی وزیر کا بیان اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ’’لسانیت‘‘کارڈ کو لانچ کرنے کی سازش رچائی جا رہی ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button