مکران کے ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کے جھنڈ کا دلکش منظر، ماہی گیر کشتی کیساتھ تیرتی دکھائی دیں

مکران(جانوڈاٹ پی کے)مکران میں مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کا جھنڈ ماہی گیر کشتی کے ساتھ ساتھتیرتا دیکھا گیا۔
پسنی اورجیونی میں بھی ہمپ بیک ڈولفن کے جھنڈ دیکھے گئے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کا کہنا ہے کہ ڈولفنز کی بڑی تعداد میں موجودگی وافر خوراک کی نشاندہی کرتی ہے۔



