خبردار!جادو ٹونایاتشہیرپر6ماہ سے7سال قیدہوگی،سینیٹ نے بڑافیصلہ سنادیا

اسلام آباد(جانو ڈاٹ پی کے)خبردار!جادو ٹونایاتشہیرپر6ماہ سے7سال قیدہوگی،سینیٹ نے بڑافیصلہ سنادیا.سینیٹ نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ترمیم میں تعزیرات پاکستان میں نئی دفعہ 297 الف شامل کی گئی اور یہ بل جاود ، جادو ٹونا کی روک تھام سے متعلق ہے۔بل کے مطابق جو شخص جادو ٹونا یا اس کی تشہیر کرے اسے 6 ماہ سے 7سال تک قید ہو گی اورجرم کے مرتکب شخص کو 10لاکھ روپے تک جرمانہ ہو گا۔اس کے علاوہ سینیٹ نے وفاقی نصاب، نصابی کتب سے متعلق بل بھی منظور کر لیا۔ یہ بل سینیٹر عینی مری نے پیش کیا۔

مزید خبریں

Back to top button