کل کے اتحادی آج کے دشمن،ٹرمپ کو’’اپ سیٹ پراپ سیٹ‘‘

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)ٹرمپ کیلئے اپ سیٹ پر اپ سیٹ،خواب چکنا چور،دنیا نے منہ موڑنا شروع کردیا۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی سطح پرحالیہ اقدامات نے امریکا کو آئسولیٹ کرنا شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق اب امریکا تیزی کیساتھ اپنے ہی خطے پر بالادستی قائم کرنے کے ارادوں کیوجہ سے اپنے اتحادیوں کو اپنا دشمن بنارہا ہے۔




