ووٹر کی عمر کی حد21سال،’’ونڈر‘‘بوائےکی افواہیں دم توڑ گئیں

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)ووٹر کی عمر کی حد18سال سے بڑھا کردوبارہ21سال کرنے کی حدنے نئی بحث چھیڑ دی۔ذرائع کے مطابق18سال کے عمر کے ووٹرکی نا پختہ سوچ کے باعث فیصلہ ساز اس بات پر غور کررہے ہیں کہ ووٹ کاسٹ کرنے کی عمر کی حد دوبارہ سے 21سال کردی جائے۔

ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے صاحبزادے اورقائد ن لیگ میاں نوازشریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی میں فیلڈ سید عاصم منیر نے شرکت کی ہے۔وزیر اعظم شہبازشریف اور قائد ن لیگ میاں نوازشریف کے ساتھ فیلڈ مارشل نے آدھ گھنٹے تک وقت بھی گزارا۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فیلڈ مارشل کی جنید صفدر کی شادی میں شرکت نے’’ونڈر‘‘بوائے کی افواہوں کادم توڑ دیا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button