مریم نواز بیٹے کی شادی پر مرکز نگاہ،بختاور اور شرمیلا نے بھی بڑی بات کردی
بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی تیاری، شرمیلا فاروقی اور بختاور بھٹو زرداری نے بھی تعریف کردی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)مریم نوازشریف اپنے صاحبزادے کی شادی پر توجہ کر مرکز بن گئیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں۔
View this post on Instagram
اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا، ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہوئے۔
بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی تیاری بھی دیدنی رہی جس پر بخاوربھٹو زرداری بھی تعریف کیے بغیر رہ نہ سکیں۔
I want to look this lovely at my son’s wedding. https://t.co/vNcjzOYrCA
— Dr. Sharmila Sahibah Faruqui (Phd) s.i (@sharmilafaruqi) January 18, 2026
بختاور بھٹو زرداری کی پوسٹ سے شرمیلا فاروقی بھی نظر آئیں اور انہوں نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ بھی اپنے بیٹے کی شادی پر اسی طرح خوبصورت نظر آنا چاہتی ہیں۔
واضح رہے کہ جنیدر صفد کا آج لاہور میں ولیمے کی تقریب ہوئی ہے۔



