شاہی قلعہ لاہور میں آتشزدگی،بروقت کارروائی سے بڑا ثقافتی نقصان ٹل گیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہور میں واقع تاریخی شاہی قلعہ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تاہم بروقت اقدامات سے قلعے کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا۔

میڈیا نیوز کے مطابق لاہور کا شاہی قلعہ بڑے ثقافتی نقصان سے بال بال بچ گیا تاہم آگ سےقیمتی ترین لکڑی جل کرخاکسترہوگئی۔

مزید خبریں

Back to top button