نوازشریف تو محمود خان اچکزئی کو دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے!

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)محمود خان اچکزئی کے بطور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے پیچھے میاں نوازشریف کے ’’ہاتھ والی کہانی‘‘فیک نکلی۔ذرائع نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں نوازشریف کے بارے میں نوازشریف تو محمود خان اچکزئی کو دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے۔میاں نوازشریف کو محمود خان اچکزئی کی طرف سے ماضی کے تعلقات کا پاس نہ رکھنے کا شکوہ ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ میاں نوازشریف نے کسی کو محمود خان اچکزئی کے اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا نہیں کہا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ میاں نوازشریف تو اپوزیشن کیساتھ مذاکرات کے لئے بھی آمادہ نہیں ہیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button