سندھ بھرکے سکولوں میں کل چھٹی کا اعلان

کراچی(جانو ڈاٹ پی کے)محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے شب معراج(27 رجب 1447)کی مناسبت سےکل بروز17جنوری 2026 بروز ہفتہ تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکولز پر ہوگا۔

مزید خبریں

Back to top button