علی امین گنڈا پور کو فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو تحریک انصاف سے نکالنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق افغان رجیم کے پاکستان میں مداخلت کا بیان دینے پر تحریک انصاف کی قیادت شدید ناراض ہے اور علی امین گنڈا پورکوپہلے  مرحلے میں شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا.مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button