عمران خان کے ملاقاتیوں کی فہرست مسترد

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کی جیل حکام کو فراہم کردہ فہرست مسترد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق جیل حکام کو عمران خان کے قریبی ساتھیوں کی ملاقات کیلئے فراہم کی گئی فہرست کو مبینہ طور پر مسترد کردیا گیا ہے۔ذرائع نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اگلے ہفتے کسی روز چند افراد کو تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ساتھ ملاقات کیلئے اجازت دی جائے گی۔

کن افراد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت ہوگی؟مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button