جون سے پہلے آئی ایم ایف سے چھٹکارا!،وزیر خزانہ کی تبدیلی پر غور،2نام سامنے آگئے،ونڈربوائے کامعمہ حل

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)ونڈربوائے کا معمہ حل ہوگیا،ذرائع کے مطابق اسٹبلشمنٹ کا اصل مدعاحکومت کوچھیڑنا نہیں بلکہ پاکستان کی آئی ایم ایف سے جان چھڑانا ہے۔ذرائع کے مطابق اسٹبلشمنٹ کا مؤف یہ ہے کہ پاکستان کی معیشت پوری طرح سے ابھی تک بحال نہیں ہوئی ہے،ذرائع کے مطابق اسی غرض سے وزیر خزانہ کو تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ کیلئے وزیر مملکت علی پرویز ملک اور بلال ثاقب کے ناموں پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق علی پرویز ملک کو ہاٹ فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے ۔دوسری جانب ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیاہے پاکستان جون سے پہلے پہلے آئی ایم ایف کے پروگرام سے باہر نکل جائے گا۔
مزید تفصیلات جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




