کراچی کا جناح باغ میدان جنگ،پی ٹی آئی کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ،پولیس کا جواباً لاٹھی چارج

کراچی(جانو ڈاٹ پی کے)کراچی میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کردیا۔پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے تحریک انصاف کے کارکنوں کو منتشرکرنے کیلئے لاٹھی چارج کردیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفرید نے ریلی کی صورت میں جناح باغ پہنچنے کا اعلان کردیا۔پولیس کی بھاری نفری جناح باغ میں داخل ہوگئی.
باغ جناح میں جمع ہونے والے تحریک انصاف کے کارکنوں کو نکالنے کی کوشش کے دوران کارکنوں کا پولیس موبائل پہ حملہ pic.twitter.com/SNoox8VUYX
— Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati) January 11, 2026



