قرض کے بدلےجے ایف17تھنڈر طیارے،پاکستان اور سعودی عرب کی بڑی ڈیل ہوگئی!

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)سعودی عرب نے پاکستانی قرض کے بدلےجے ایف17تھنڈر طیارے خریدنے کا عندیہ دیدیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قرض کے بدلے طیاروں کی خریداری کی بات چیت جاری ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے اکاؤنٹ رکھے گئے سعودی عرب کے پیسوں کے بدلے طیارے خریدے جائیں گے۔




