پاکستان نے بھارت کے4لاکھ50ہزارڈالرڈبودیئے،مودی جی چکراگئے

واشنگٹن(جانو ڈاٹ پی کے)بھارت چاروں شانے چت،امریکامیں لاکھوں ڈالر ضائع ہوگئے۔امریکی تحقیقاتی ادارےکی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ فرم کو4لاکھ50ہزار ڈالرز دیےاور بھارت نے اپنی سفارتی ساکھ کوبحال کرنےکی کوشش کی۔
بھارتی اخبار نے 2025 کو بھارت کی عالمی سطح پر ناکامیوں کا سال قرار دیدیا
پاکستان عالمی سطح پر کامیابیاں سمیٹ رہا ہے، کونسا ملک بھارت کیساتھ ہے؟ بھارتی سیاستدان کا مودی سے سوال
بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ آپریشن سندور میں بھارت نےلابنگ کے ذریعے ٹرمپ انتظامیہ سے رابطےشروع کیے اوربھارتی وفد نے امریکی انتظامیہ سے ملاقاتوں کیلئے لابنگ فرم کی مدد لی۔بھارت نے2لابنگ فرمز کوبالترتیب1.8ملین ڈالراور75ہزار ڈالرز سہ ماہی پر ہائر کیا۔



