محمود خان اچکزئی کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)تحریک تخفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے آٹھ فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا اور کہا آٹھ فروری کو ملک بھر میں ہڑتال کریں۔

لاہورہائیکورٹ کے کراچی شہدا ہال میں وکلا سے خطاب میں  محمود خان اچکزئی کا کہناتھا کہ  سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کریں، ہم اپنی جہدوجہدجاری رکھیں گے، پی ٹی آئی میں ڈسپلن کی کمی ہے،ہمیں ڈسپلن کےساتھ آگےبڑھناہوگا۔

مزید خبریں

Back to top button