’’تمہیں جہاں سے آنا ہے آجاؤ،ایک بار مزہ نہ کرادیا تو پیسے واپس‘‘چٹکلے پرمحفل’’کِشْتِ زَعْفَران‘‘ بن گئی

لاہور(جانو ڈٓاٹ پی کے)تمہیں جہاں سے آنا ہے آجاؤ،ایک بار مزہ نہ کرادیا تو پیسے واپس۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے’’چٹکلے‘‘پر پریس بریفنگ’’کِشْتِ زَعْفَران‘‘بن گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے ایک صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے بھارت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ’’ تمہیں جہاں سے آنا ہے آجاؤ،ایک بار مزہ نہ کرادیا تو پیسے واپس‘‘،جملہ سنتے ہی بریفنگ میں موجود صحافیوں نےقہقہے لگانا شروع کردیئے۔

مزید خبریں

Back to top button