ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی (جانوڈاٹ پی کے) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر ملکی سکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم قومی امور پر تفصیلی بات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق میڈیا نمائندگان کو سکیورٹی، دفاع اور موجودہ صورتحال سے متعلق اپ ڈیٹس فراہم کی جائیں گی۔

مزید خبریں

Back to top button