سرگودھا: مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث 4 رکنی گینگ گرفتار، لاکھوں مالیت کے لوٹا ہوا مال مالکان کے حوالے

سرگودھا (جانوڈاٹ پی کے)پولیس نے شہریوں کی جان و مال کو تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے مویشی چوری اور چوری میں گینگ کو گرفتار کر لیا
گرفتار گینگ میں ارسلان، بلال، عاقب اور عمران شامل ہیں
گرفتار گینگ کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی اور نقدی برآمد کر لی گئی
برآمد مال مسروقہ بعد از قانونی کارروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا
مسروقہ مال واپس ملنے پر شہریوں کا پولیس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
کڑانہ پولیس کی موثر اور بہترین کاروائی پر ڈی پی او سرگودھا نے ایس ڈی پی او صدر غازی قیصر عباس گجر، ایس ایچ او کڑانہ محمد عمران اور انکی ٹیم کو شاباش دی



