سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات کی ’’سپلائی لائن‘‘توڑ دی،جنگ کے خطرات منڈلانے لگے،معظم فخر نےدونوں ملکوں کی کشیدگی کا خلاصہ کردیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)سعودی عرب نے دبئی کی سپلائی لائن توڑ دی،کارگو شپ کی آڑ میں دبئی یمن میں کیا منتقل کررہاتھا؟۔سینئر اینکر پرسن اور صحافی معظم فخرعالمی منظر نامے سے اہم خبر نکال لائے،اپنے وی لاگ’’اِن سائٹ وِد معظم فخر‘‘ میں خبروں کا تجزیہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بنیادی طور پر متحدہ عرب امارات کی طرف سے یمن میں باغیوں کوکارگو جہازوں کے ذریعے سے اسلحہ سپلائی کیا جارہا تھا،اسلحہ سپلائی میں ناکامی کے بعد متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کھل کر سامنے آگئی ہے.

صحافی معظم فخر نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان جنگ کے منڈلاتے خطرات کو بھی واضح کردیا،اپنے وی لاگ میں مزید کیاکہا یہ دیکھنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کللک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button