قاتل ڈی ایس پی عثمان حیدر کے ڈی این اے بیٹی اور بیوی سے میچ کرگیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ۔۔ملزم عثمان حیدر کی بیٹی اور بیوی کا ڈی این اے میچ کر گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے عثمان حیدر کے بلڈ لگے کپڑے برآمد کر لئے۔بیٹی اور بیوی کی لاش نکالنے کیلئے قبر کشائی کی جائے گی۔

مزید خبریں

Back to top button