ملائشیا کو حلال گوشت کی52کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف مقرر

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)وفاقی حکومت نے آئندہ 5سال میں ملائشیا کو حلال گوشت کی 52کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف مقرر کردیا ہے۔حکام کے مطابق حکومت نے برآمدات میں اضافے کےلیےحلال گوشت کو ترجیحی شعبہ قراردیتے ہوئے اگلے 5سال میں ملائشیا کو ایک لاکھ 30ہزار میٹرک ٹن گوشت برآمد کرنےکا منصوبہ تیارکرلیا ہے جس سے باون کروڑ ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔

مزید خبریں

Back to top button