دھند کیساتھ لاہور پر سموگ کا بھی راج،لاہور نے دنیا کو آلودگی میں پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)دھند کیساتھ لاہور پر سموگ کا بھی راج،فضائی آلودگی میں لاہور کا پوری دنیا میں دوسرا نمبر برقرار،صبح سویرے لاہور میں آلودگی کی شرح تین سو تراسی ریکارڈ، کنٹونمنٹ کے علاقوں نے پورے شہر کو آلودگی میں پیچھے چھوڑ دیا،انڈیکس چھ سو تراسی ریکارڈ،برکی روڈ پر فضائی آلودگی کی شرح تین سو اڑسٹھ،عسکری ٹین میں دوسو پچاسی،ڈی ایچ اے فیز چھ میں دوسو ستر، بیدیاں روڈ پر دوسو پینتالیس،ڈی ایچ اے فیز فائیو میں فضائی آلودگی دوسو دو ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں

Back to top button