صدرآصف علی زرداری کو ملٹری سیکرٹری نے پاک بھارت جنگ میں بنکر میں جانے کا مشورہ دیا،صحافی امدادسومرو نےانکشاف کردیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)صدرمملک آصف علی زرداری کو پاکستان اور بھارت کی جنگ کے درران ان کے ملٹری سیکٹری کی جانب سےبنکر میں پناہ ہونے پر زور دیا لیکن صدر مملکت آصف علی زرداری نے فی الفور جواب دیا کہ ہم بنکر میں نہیں لڑکر شہید ہوں گے ۔یہ انکشاف سینئر اینکر پرسن اور صحافی امداد علی سومرو نے اپنے وی لاگ میں کیا ہے۔
صدرآصف علی زرداری نے پاکستان کی آئندہ نسلوں کو ضمانت دے دی،سینئر صحافی اور اینکر پرسن نے صدر مملکت کی گڑھی خدابخش میں دبنگ تقریر کا خلاصہ کردیا۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔



