بینظیربھٹو شہید نے کہا تھا’’مفاہمت‘‘کرنا ہوگی،آج پھرشہید بی بی کے فارمولے پر عمل کرناپڑےگا،سینئر صحافی عمران شفقت نےمحترمہ کی تجویز یاد دلادی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)سینئراینکر پرسن اور صحافی سید عمران شفقت نے اپنے وی لاگ’’ٹیلنگزوِدعمران شفقت‘‘میں بینظیر بھٹوشہید کی یادیں تازہ کردیں۔اپنے وی لاگ میں ان کا کہنا تھا بینظیر بھٹوشہید نے کہا تھا میں اپنے ملک کا پرچم پھر سے سرنگوں ہوتا نہیں دیکھ سکتی،بینظیر بھٹو شہید نے اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے سکیورٹی تھریٹس کو مسترد کردیا تھا،بینظیر بھٹو شہید نے کہاتھاہمیں مفاہمت کی طرف جانا چاہئے،آج ان کی برسی کے موقع پر ایک بار پھر ہمیں یہ احساس ہو رہا ہےکہ حالات کچھ اچھے نہیں ہیں اور ہمیں بےنظیر بھٹو شہید کی کہی ہوئی  بات پرعملدرآمد کرتے ہوئے مفاہمت کی طرف جانا چاہئے۔

سینئر صحافی سید عمران شفقت نےتحریک انصاف کے بیانئے کا کچا چٹھا کھول دیا۔تفصیلات دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button