انڈر 19 سہ ملکی سیریز: افغانستان کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈر 19 سہ ملکی ون ڈے سیریز میں افغانستان کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں جاری سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔

افغانستان نے 9 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 52 رنز بنالیے ہیں۔ فیصل شینوزادا 21 اور عثمان سادات 15 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

خالد احمد زئی 4 رنز بنا کر محمد صیام کا شکار بنے۔

مزید خبریں

Back to top button