سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات آمنے سامنے،محمد بن زید النہیان کا دورہ پاکستان معنی خیز،صحافی معظم فخر نے اہم انکشاف کردیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)یمن جنگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات آمنے سامنے آگئے ،یمن نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے گروپ لڑرہے ہیں،یہ سنسنی خیز انکشافات سینئر صحافی اور اینکر پرسن معظم فخر نےاپنے وی لاگ’’اِن سائٹ بائی معظم فخر‘‘ میں کئے ہیں۔معظم فخر کے مطابق سعودی عرب نے یو اے ای کے وفد کو یمن کے مخصوص حصے میں جانے سے روکدیا،ان کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں یو اے ای کے صدر کا دورہ پاکستان بھی کافی زیادہ معنی خیز ہے۔
عالمی سیاست میں پاکستان،سعودی عرب،ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کا کیا کردار ہے؟مزید انکشافات سننے کیلئے نیچےدیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




