وزیرآباد: احمد علی عمیر کی شادی کی خوشیوں بھری تقریب، سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

وزیرآباد(جانوڈاٹ پی کے)سماجی شخصیت اختر علی کے صاحبزادے،عمیر علی کے بھائی ااحمد علی عمیر سٹوڈیو والے کی شادی بخیروبخوبی سرانجام پائی۔تقریب میں سیاسی وسماجی شخصیات،تاجر برادری،وکلاء،صحافیوں،معززین علاقہ اور منتخب نمائندوں نے شرکت کی۔



