شام،نمازجمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ،3افراد جاں بحق،5زخمی

حمص(جانو ڈاٹ پی کے)شام کے شہر حمص میں نماز جمعہ کے دوران زور دار دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور5زخمی ہوگئے۔شام کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور تحقیقات کر رہے ہیں۔نائجیریا کی ایک مسجد میں بھی خودکش بم دھماکے سے 5 نمازی جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے تھے۔ دھماکا ریاست بورنو کے شہر میدوگوری کی ایک مسجد میں ہوا جس سے 5افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو علاج کے لیے میدوگوری یونیورسٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button