آسڑیلیا میں سکھ خالصتان تحری کے کارکنوں کا بھارت کیخلاف احتجاج،بھارتی پرچم پھاڑ دیا

میلبورن(جانو ڈاٹ پی کے)خالصتان تحریک کے کارکنوں نے آسڑیلیا کے شہر میلبورن میں بھارت کے خلاف احتجاج کے دوران بھارتی پرچم کو نذر آتش کردیا۔خالصتان تحریک کے کارکن خالصتان زندہ باد اور بھارت مردہ باد کے نعرے لگا رہے تھے۔

مزید خبریں

Back to top button