شہزاد اکبر پر حملے میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، طاقت ور ہاتھ ملوث یا خود ساختہ منصوبہ ہے؟

لاہور(جانوڈاٹ پی کے) تحریک انصاف کے رہنما شہزاد اکبر پر برطانیہ میں ہونے والے حملے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ لندن پولیس نے واقعہ کے اہم شواہد حاصل کرلئے ہیں ۔

سینئر صحافی تجزیہ کار شکیل ملک نے اپنے تازہ وی لاگ میں شہزاد اکبر پر ہونے والے حملے کی مکمل تفصیلات بیان کی ہیں اور حملہ آور سے متعلق چونکا دینے والے حقائق بھی سامنے لائے ہیں۔

شہزاد اکبر پر ماضی میں ہونے والے حملے اور تازہ حملے میں کیا مماثلت ہے اور حملہ آور نے ناک نے ناک اور جبڑے کی ہڈی توڑنے کے بعد واپس آکر کیا کیا۔ شہزاد اکبر اور تحریک انصاف کے ہم خیال یوٹیوبر اور رہنما کس اہم شخیت پر حملے کا الزام لگا رہے ہیں اور اس کی حقیقت کیا ہے؟

شہزاد اکبر پر حملے میں کوئی طاقت ور ہاتھ ملوث ہے یا خود ساختہ منصوبہ ہے؟ حملے کا شہزاد اکبر کے اسائلم کیس سے کیا تعلق ہے؟

تمام تفصیلات جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button