حکومتی وکیل کا اعتراف اونرشپ ایم موایبل پراپرٹی آرڈیننس کیس کی’’جڑوں‘‘میں بیٹھ گیا،معظم فخر کاسنسنی خیز تجزیہ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے’’تندو تیز’’ریمارکس،وزرا کے حکم امتناع کیخلاف بیانات،ماحول گرم

سینئراینکر پرسن معظم فخر نے اپنے وی لاگ’’بریکنگ نیوز ودمعظم فخر‘‘میں پنجاب حکومت اور لاہورہائیکورٹ کے درمیان تنازع کا خلاصہ کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ ایم موایبل پراپرٹی آرڈیننس2025 کے خلاف حکم امتناع کے بعد حکومت پنجاب اور لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس آمنے سامنے ہیں۔عدالت کیطرف سے تندو تیز ریمارکس آرہے ہیں اور حکومتی وزرا کی جانب سے حکم امتناع کے خلاف بیانات داغے جار ہے ۔سینئر اینکر پرسن معظم فخر نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ حکومت کے وکیل لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران خود ہی اپنی جڑوں میں بیٹھ گئے ہیں۔

معلومات سے بھرپور وی لاگ دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

مزید خبریں

Back to top button