مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عرفان شفیع کھوکھر انتقال کرگئے

لاہور(جانو ڈاٹ پی  کے)مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عرفان شفیع کھوکھر انتقال کرگئے۔عرفان کھوکھر کو ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔عرفان شفیع کھوکھر ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے۔عرفان شفیع کھوکھر کے میت کھوکھر پیلس منتقل کردی گئی۔عرفان شفیع،سیف الملوک کھوکھر اور افضل کھوکھر کے بڑے بھائی شفیع کھوکھر کے صاحبزادے تھے۔مرحوم عرفان شفیع کھوکھر صوبائی وزیر فیصل کھوکھر کے تایا زاد بھائی تھے۔

مزید خبریں

Back to top button