صدرآصف علی زرداری،وزیر اعظم شہبازشریف کی انڈر19ٹیم کی بھارت کو عبرتناک شسکت دینے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(جانو ڈاٹ پی کے)صدرپاکستان آصف علی زرداری  اور وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف نے پاکستان انڈر19کرکٹ ٹیم کے ایشیاکپ کافائنل جیتنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکسانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی شاہینوں نے بھارت کو عبرتناک شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button