قمبرشہدادکوٹ، ڈمپر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 28 سالہ ڈرائیور جاں بحق

لاڑکانہ (رپورٹ: احسان جونیجو/نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے) ضلع قمبرشہدادکوٹ کی تحصیل قبو سعید خان کے قریب موٹر وے ایم 8 پر ڈمپر اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ہوگئی، حادثے میں ٹریکر ٹرالی ڈرائیور 28 سالہ فاروق کھوسو جاں بحق ہوگیا، جاں بحق شخص کی لاش قبو سعید خان اسپتال منتقل کردی گئی، پولیس نے ڈمپر گاڑی کو تحویل میں لے لیا، ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا.

مزید خبریں

Back to top button