پرتھوی راج چوہان آپریشن سندورمیں بھارت کی شکست پر قائم،معافی مانگنے سے انکار

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے مقابلے میں بھارت کو شکست ہونے کے بیان پر پرتھوی راج چوہان نے معافی مانگنے سے صاف انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتاہے۔

مزید خبریں

Back to top button