مجھےمریم نواز سے ملادو!شہری کرین پر چڑھ گیا،ریسکیو اور پولیس کو تگنی کا ناچ نچادیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)نامعلوم شخص پنجاب اسمبلی ایم پی اے ہوسٹلز کی زیر تعمیر عمارت پر لگی کرین پر چڑھ گیا.نامعلوم شخص کی جانب سے مبینہ طور پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات کا مطالبہ۔اسمبلی سٹاف سکیورٹی حکام اور ریسکیو اہلکار پنجاب اسمبلی کی زیر تعمیر عمارت کے گرد و نواح پہنچ گئے۔



