لاہور: جھانسہ دیکر خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار

لاہور(جانوڈاٹ پی کے) لاہور میں جھانسہ دیکر خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ ملزم ekene Victor نے ستوکتلہ کے علاقے میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے جس خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا وہ بھی نائجیریا کی رہائشی ہے۔

پولیس  نے بتایا کہ ملزم نے خاتون کو ٹریپ کرکے بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

مزید خبریں

Back to top button