روپے کی قدر میں اضافہ

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں اضافے دیکھنے میں آیا ہے۔ جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے 48 پیسے کمی واقعہ ہوگئی ہے اس کمی کے ساتھ ڈالر کی انٹربنک قیمت 183 روپے سے کم ہو کر 182 روپے 70 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔ (شعیب عزیز)



