شیخوپورہ کے قریب مسافر بس میں آگ لگ گئی،گاڑی جل کر خاکستر

شیخوپورہ(جانو ڈاٹ پی کے)شیخوپورہ کے قریب مسافربس میں آگ لگ گئ۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، تمام مسافر بحفاظت ریسکیو کر لیا۔تمام مسافر محفوظ ہیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بس مردان سے لاہور جارہی تھی۔شارٹ سرکٹ کی وجہ سے بس کو آگ لگی تھی۔مسافر بس میں لگی آگ کو موٹروےپولیس نے رسیکیو اداروں کی مدد سے بجھا دی گئی



