عمران خان دھاندلی کے ذریعے جعلی منڈیٹ حاصل کر کے اقتدار میں آیا،شرجیل میمن

کراچی(جانو ڈاٹ پی کے)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے بانی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ 2018میں عمران خان دھاندلی کے ذریعے جعلی منڈیٹ حاصل کر کے اقتدار میں آیا، اور جن کے کندھوں پر چڑھ آیا تھا،انہی کے خلاف سازش شروع کر دی ہے۔ ساڑھے تین سال میں عمران خان نے لنگر خانوں کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔

مزید خبریں

Back to top button